In this blog we will provide info about tech,beauty,health and very other topic trending topic will also discuss

Breaking

Tuesday, August 27, 2019

Benefits of Bitter gourd, mustard green and tori

Benefits of Bitter gourd, mustard green and tori:

Vegetable useful for cancer, fever etc

The Benefits of Bitter Gourd:

Bitter Gourd has the potential to create cancer resistance. It activates the body's organs by improving blood circulation throughout the body. As a result, the body becomes healthy and energized. In addition, the use of Bitter Gourd makes it possible to eliminate blood pressure.

The benefits of mustard greens:

It does not cause anemia.

There is no risk of cancer.

The eyes are not weak,

There is no physical weakness.

The benefits of Tory:

Tori is a vegetable that can be avoided by fever. If you have a fever, eat tortilla. It is very beneficial in fever. Tori is rich in vitamin C and glucose. Tori relieves constipation and opens urine.

Benefits of Fenugreek:

Fenugreek relieves back pain and relieves pain.

Symptoms of paralysis and paralysis can be relieved.

Helps to regulate spleen edema.

Helps to relieve fever.

Provides benefit in treating rheumatism (hand tremor).

Some essential information:

Drinking hot water can prevent heart attacks and many other conditions.

Massaging the oil on your feet before going to bed can keep the eyes best.

Do not use medications with cold water.

Eating too much salt is not good for the heart.

Having your bathroom clean before going to bed will help your kid stay healthy.

If you want to avoid appendix, use lemons.

Avoid excessive eating after evening.

Translation In Urdu


کڑوا لوکی ، سرسوں کی ہری اور ٹوری کے فوائد۔

کینسر ، بخار وغیرہ کے لیے مفید سبزیاں ہیں۔

:کریلے کے فواید 

کریلے میں کینسر کے خلاف مدافعت پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے۔ یہ جسم میں دوران خون کی گردش کو درست کر کے جسمانی اعضاء کی کارکردگی کو فعال بناتا ہے۔ جس کے نتیجے میں جسم صحت مند و توانا ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ کریلے کے استعمال سے بلڈ پریشر کا خاتمہ ممکن ہوتا ہے۔

:سرسوں کے ساگ کے فواید

اس سے خون کی کمی نہیں ہوتی۔

کینسر کا خطرہ نہیں ہوتا۔

آنکھیں کمزور نہیں ہوتیں،

جسمانی کمزوری نہیں ہوتی۔

:توری کے فواید

توری ایک ایسی سبزی ہے جس سے بخار سے بچا جاسکتا ہے۔ اگر آپ کو بخار ہو تو توری کھاییں یہ بخار میں بہت فایدہ پہنچاتی ہے۔توری گرمیوں میں قدرت کی ایک خاص نعمت ہے۔ توری میں وٹامن سی اور گلوکوز سے بھرپور ہے۔توری قبض دور کرتی ہے اور پیشاب کھولتی ہے۔

میتھی کے فوالید

میتھی کمر کے درد کو دور کر کے آرام پہنچاتی ہے۔

لقوہ اور فالج کت عوارض میں آرام بخشتی ہے۔

تلی کے ورم کو تخلیل کرنے میں معاونت کرتی ہے۔

میتھی بخار کو دور کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔

رعشہ(ہاتھ کپکپانے) کے مرض میں فایدہ دیتی ہے۔

:چند ضروری معلومات


گرم پانی پینے سے ہارٹ اٹیک اور بہت سی پیماریوں سے بچا جاسکتا ہے۔

سونے سے پہلے اپنے پاؤں پر تیل کی مالش کرنے سے آنکھوں کو بہترین رکھا جاسکتا ہے۔

ادویات کا استعمال ٹھنڈے پانی سے مت کریں۔

زیادہ نمک کھانا دل کے لیے اچھا نہیں ہے۔

سونے سے پہلے باتھ روم سے پارغ ہونے سے آپ کے گردے بہترین رہیں گے۔

اگر آپ ایپندکس سے بچنا چاہتے ہیں تو لیموں کا استعمال کریں۔

شام کے بعد زیادہ کھانے سے پرہیز کریں۔

4 comments: